المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
852. المقاتل على الحق أفضل
حق پر لڑنے والا افضل ہے
حدیث نمبر: 6497
أخبرني محمد بن علي بن عبد الحميد الصَّنعاني بمكة، حدثنا إسحاق ابن إبراهيم بن عبَّاد، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا مَعمَر عن الزُّهْري، عن سالم قال: أَوْصاني أبي أن أدفِنَه خارجًا من الحَرَم، فلم نَقدِرُ، فدفنَّاه بالحَرَم بفخٍّ في مقبرة المهاجرين (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6359 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6359 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سالم کہتے ہیں: میرے والد نے مجھے وصیت کی تھی کہ میں ان کو حرم شریف سے باہر دفن کروں۔ لیکن ہم ایسا نہ کر سکے اور ان کو مقام ” فخ “ میں مہاجرین کے قبرستان میں دفن کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6497]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6497 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس روایت کی سند "صحیح" ہے۔
وأخرجه ابن سعد في "الطبقات" 4/ 175 عن محمد بن عمر الواقدي، عن معمر، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات الكبرى" (4/ 175) میں محمد بن عمر الواقدی کے طریق سے، انہوں نے معمر بن راشد سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔