🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
914. ذكر خفاف بن إيماء بن رحضة رضي الله عنهما
سیدنا خفاف بن ایماء بن رحضة رضی اللہ عنہما کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6654
أخبرنا أبو محمد المُزَني، حدثنا أبو خَليفة، حدثنا محمد بن سلّام الجُمَحي، حدثنا مَعمَر بن المثنَّى، قال: خُفَافُ بن إيماءَ بن رَحَضَة بن خُرْبةَ بن خُفَاف ابن حارثة بن غِفَارٍ، من كُبرائِهم (2) ، وقد أسلَمَ أبوه إيماءُ بن رَحَضَة وكان من ساداتِ قومه، وقد شَهِدَ خُفَاف بن إيماءَ الحُديبيَةَ مع رسول الله ﷺ.
معمر بن مثنی نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے خفاف بن ایماء بن رحضہ بن حربہ بن خفاف بن حارثہ بن غفار ان کے والد ایماء بن رحضہ بھی اسلام لائے تھے، یہ اپنی قوم کے قائدین میں سے تھے، سیدنا خفاف رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حدیبیہ میں شریک ہوئے تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6654]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6654 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) في نسخنا الخطية: وكبرائهم، بالواو بدل "من"، والصواب ما أثبتنا من "إتحاف المهرة" 4/ 442.
🔍 فنی نکتہ / علّت: ہمارے خطی نسخوں میں "من" کے بجائے "وکبرائہم" (واؤ کے ساتھ) ہے، جبکہ صحیح وہی ہے جو ہم نے "إتحاف المهرة" 4/ 442 کے حوالے سے متن میں درج کیا ہے۔