🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
920. ذكر آية الساعة
قیامت کی نشانیوں سے متعلق آیت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6663
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدثنا مُصعَب بن عبد الله الزُّبَيري قال: حُذَيفةُ بن أَسِيد بن الأَعْوَص (3) ابن واقعةَ بن حَرَام بن غِفَار، وقيل: ابن أَسِيد بن خالد بن الأغوَص، يُكنَى أبا سَرِيحةَ، تحوَّل من المدينة إلى الكوفة وبها مات.
مصعب بن عبداللہ زبیری ان کا نسب یوں بیان کرتے ہیں: حذیفہ بن اسید بن اغوس بن واقعہ بن حرام بن غفار بعض مؤرخین کا کہنا ہے کہ آپ اسید بن خالد بن اغوز کے بیٹے ہیں۔ ان کی کنیت ابوسریحہ تھی، آپ مدینہ منورہ سے کوفہ شریف میں منتقل ہو گئے تھے۔ وہیں پر ان کا انتقال ہوا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6663]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6663 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) هكذا في النسخ الخطية في الموضعين، والذي في مصادر ترجمته: الأَغوس، بالسين، ويقال أيضًا: الأَغوز، بالزاي.
🔍 فنی نکتہ / علّت: خطی نسخوں میں دونوں جگہ اسی طرح ہے، مگر تراجم کی کتب میں درست نام "الأَغوس" (سین کے ساتھ) ہے، اور اسے "الأَغوز" (زاء کے ساتھ) بھی کہا جاتا ہے۔