🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
924. قول النبى : " أسامة أحب الناس إلى "
نبی کریم ﷺ کا فرمان کہ اسامہ مجھے لوگوں میں سب سے زیادہ محبوب ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6674
أخبرنا الشيخ أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا علي بن عبد العزيز، حدثنا مُعلَّى بن مَهدي المَوصلي، حدثنا أبو عَوانة، عن عمر بن أبي سَلَمة، عن أبيه قال: حدثني أسامة بن زيد قال: قال رسولُ الله ﷺ:"أحبُّ أهلي إليَّ مَن أنعمَ الله عليه وأنعمتُ عليه، أسامةُ" (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6529 - عمر بن أبي مسلمة ضعيف
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے پورے گھر میں سب سے زیادہ پیار اس شخص کے ساتھ ہے جس پر میں نے اور اللہ تعالیٰ نے انعام فرمایا ہے اور وہ اسامہ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6674]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6674 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف؛ عمر بن أبي سلمة ليّن الحديث، وقد تفرَّد به، وبه ضعَّفه الذهبي في "التلخيص". وسلف برقم (3604).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ضعیف ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: عمر بن ابی سلمہ "لین الحدیث" (کمزور) ہے اور وہ اس روایت میں منفرد ہے، اسی وجہ سے امام ذہبی نے "التلخیص" میں اسے ضعیف قرار دیا ہے۔ یہ پہلے نمبر (3604) پر گزر چکی ہے۔