المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
964. ذكر عبد الله بن عبد الملك آبي اللحم ، وذكر مواليه الذين أسلموا معه رضي الله تعالى عنهم
سیدنا عبد اللہ بن عبد الملک ابو اللحم رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر اور ان کے ان غلاموں کا بیان جو ان کے ساتھ اسلام لائے
حدیث نمبر: 6756
أخبرنا أبو محمد المُزَني، حدثنا أبو خليفة القاضي، حدثنا محمد بن سلَّام الجُمَحي (1) ، حدثنا أبو عُبيدة مَعمَر بن المثنَّى، قال: آبي اللَّحم اسمُه عبدُ الله ابن عبد الملك بن عبد الله بن عفَّان، وكان شريفًا شاعرًا، وشهدَ فتح خيبر ومعه عُميرٌ مولاه. قال أبو عبيدة: وإنما سُمِّي آبيَ اللَّحم لأنه كان يأبى أن يأكلَ اللَّحم.
ابوعبیدہ معمر بن مثنی فرماتے ہیں ” آبی اللحم کا نام عبداللہ بن عبدالملک بن عبداللہ بن عفان “ ہے۔ آپ شریف تھے شاعر تھے، جنگ حنین میں شریک ہوئے تھے، اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کا آزاد کردہ غلام ” عمیر “ بھی تھا۔ ابوعبیدہ کہتے ہیں: ان کو آبی اللحم اس لئے کہا جاتا تھا کہ یہ گوشت کھانے سے انکار کیا کرتے تھے، (اور آبی کا معنی ہے ” انکار کرنے والا “)۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6756]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6756 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تحرَّف في النسخ إلى: اللخمي.
📝 نوٹ / توضیح: نسخوں میں یہاں غلطی سے "اللخمی" لکھ دیا گیا ہے۔