🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. يجيء الرحم يوم القيامة فيتكلم
قیامت کے دن "رحم" (رشتہ داری) حاضر ہو کر کلام کرے گی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7477
حدَّثَناه أبو علي الحافظ، حدّثنا عَبْدان الأهوازيّ، حدّثنا معمر بن سهل، حدّثنا عيسى بن يونس، حدّثنا شُعبة، عن عُيَينة بن عبد الرحمن، قال: سمعتُ أبي يحدّث عن أبي بَكْرة الثقفيّ، أن النبيّ ﷺ قال:"ما مِن ذنبٍ أَحْرى وأجدرُ أن يُعجِّلَ الله تعالى لصاحبه فيه العقوبةَ في الدنيا، مع ما يَدَّخِرُ له في الآخرة، من قَطيعةِ الرَّحِم والبَغْي" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7290 - حذفه الذهبي من التلخيص
سیدنا ابوبکرہ ثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بغاوت اور قطع رحمی سے بڑھ کر کوئی گناہ اس لائق نہیں ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کی سزا دنیا میں جلد دے دے، اس عذاب کے ساتھ جو اس نے آخرت میں اس کے لیے سنبھال رکھا ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب البر والصلة/حدیث: 7477]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح» [ترقيم الرساله 7477] [ترقيم الشركة 7386] [ترقيم العلميه 7290]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7477 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. عيسى بن يونس هو ابن أبي إسحاق السبيعي.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ 📝 نوٹ / توضیح: عیسیٰ بن یونس دراصل (مشہور راوی) ابو اسحاق السبیعی کے پوتے (ابن ابی اسحاق) ہیں۔
وأخرجه ابن حبان (456) من طريق علي بن الجعد، عن شعبة، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن حبان (456) نے علی بن الجعد کے طریق سے، شعبہ سے، اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7477 in Urdu