المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
45. من لم يرحم صغيرنا ويعرف حق كبيرنا فليس منا
جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں
حدیث نمبر: 7539
وقد حدَّثَناه أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن دينار وأبو بكر محمد بن عبد الله الحَفيد، قالا: حدّثنا أحمد بن محمد بن نصر، حدّثنا أبو نُعيم، حدّثنا فِطر، عن شُرَحبيل بن مسلم، عن ابن عباس، عن النبيّ ﷺ، نحوَه (3) . هذا وهمٌ، فإنَّ شُرَحبيلَ هذا هو أبو سعد شرحبيل بن سعد، شيخٌ من أهل المدينة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7351 - شرحبيل بن سعد واه
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7351 - شرحبيل بن سعد واه
شرحبیل بن مسلم نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مذکورہ فرمان نقل کیا ہے، امام حاکم کہتے ہیں۔ یہ غلطی ہے، کیونکہ یہ شرحبیل ” ابوسعید شرحبیل بن سعد “ ہیں، اہل مدینہ کے شیوخ میں سے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب البر والصلة/حدیث: 7539]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7539 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف كسابقه. وما وقع هنا من تسمية شرحبيل بن مسلم وهمٌ كما قال المصنّف.
⚖️ درجۂ حدیث: (3) یہ "صحیح لغیرہ" ہے، اور یہ سند پچھلی سند کی طرح ضعیف ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: یہاں جو "شرحبیل بن مسلم" کا نام آیا ہے یہ وہم (غلطی) ہے جیسا کہ مصنف نے فرمایا ہے۔