المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
10. خير أكحالكم الإثمد يجلو البصر وينبت الشعر
تمہارے سرموں میں بہترین "اثمد" ہے جو بینائی کو تیز کرتا اور پلکوں کے بال اگاتا ہے
حدیث نمبر: 7564
فحدَّثَناه أبو أحمد بكر بن محمد الصَّيرَفي بمَرْو، حَدَّثَنَا موسى بن سهل، حَدَّثَنَا إسماعيل ابن عُليَّة، عن أيوب، عن أبي قِلابة (1) ، عن سَمُرة بن جُندُب قال: قال رسول الله ﷺ:"عليكم بهذه البَيَاض، لِيَلبَسْها أحياؤُكم، وكفِّنُوا فيها موتاكم، فإنَّها من خِيارِ ثيابِكم" (2) . وقد رُويَ عن عبد الله بن عباس وسَمُرة بن جُندُب عن النَّبِيِّ ﷺ بزيادة ألفاظ فيه. أمّا حديثُ ابن عباس:
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم پر سفید کپڑے لازم ہیں، زندہ لوگ بھی سفید کپڑے پہنیں اور اپنے فوت شدگان کو کفن بھی سفید کپڑوں میں ہی دیا کرو، کیونکہ کپڑوں میں، سفید کپڑا سب سے بہتر ہے۔ ٭٭ اسی مفہوم کی ایک اور حدیث سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اور سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہے لیکن اس میں کچھ الفاظ کا اضافہ ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب اللباس/حدیث: 7564]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7564 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) تحرّف في النسخ إلى: قتادة.
📝 نوٹ / توضیح: (1) نسخوں میں یہ نام تحریف ہو کر "قتادہ" بن گیا ہے۔
(2) حديث صحيح كسابقه.
⚖️ درجۂ حدیث: (2) یہ حدیث پچھلی حدیث کی طرح صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 33/ (20140)، والنسائي (9565) من طريق إسماعيل ابن علية، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اس کی تخریج احمد (33/ 20140) اور نسائی (9565) نے اسماعیل ابن علیہ کے طریق سے اسی سند کے ساتھ کی ہے۔