🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
14. لبس ثوب الأحمر
سرخ رنگ کا لباس پہننے کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7570
أخبرني يحيى بن منصور القاضي، حَدَّثَنَا أحمد بن سَلَمة، حَدَّثَنَا إسحاق، أخبرنا المُحارِبي، عن أشعث، عن أبي إسحاق، عن جابر بن سَمُرة قال: رأيتُ رسولَ الله ﷺ في ليلةٍ إضْحِيَانٍ وعليه حُلَّةٌ حمراءُ، فجعلتُ أنظُرُ إليه وإلى القمر، فلهوَ أحسنُ في عيني من القمر (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7383 - صحيح
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے چاندنی رات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر سرخ حلہ (لباس) تھا، میں کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھتا اور کبھی چاند کو، تو میرے نزدیک آپ صلی اللہ علیہ وسلم چاند سے بھی زیادہ خوبصورت تھے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب اللباس/حدیث: 7570]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7570] [ترقيم الشركة 7479] [ترقيم العلميه 7383]
 
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7570 in Urdu