🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. التوبيخ لمن كان له مال فلم يضح .
اس شخص کے لیے سخت وعید جس کے پاس مال ہو اور وہ پھر بھی قربانی نہ کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7757
فحدَّثَناه أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، أخبرني عبد الله بن عيَّاش، أنَّ عبد الرحمن الأعرج حدَّثه عن أبي هريرة قال: مَن وَجَدَ سَعَةً فلم يُضحِّ معنا، فلا يَقرَبنَّ مُصلَّانا (1) . أوقَفَه عبدُ الله بن وهب، إلَّا أنَّ الزيادة من الثقة مقبولةٌ، وأبو عبد الرحمن المُقرئ فوقَ الثقة.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جو شخص وسعت پاتا ہو، لیکن ہمارے ساتھ قربانی نہ کرے، وہ ہماری عیدگاہ کے قریب بھی نہ آئے۔ ٭٭ عبداللہ بن وہب نے اس کو موقوف رکھا ہے، تاہم ثقہ کی زیادتی قبول ہوتی ہے۔ اور ابوعبدالرحمن مقری کا مرتبہ تو ثقہ سے بھی بلند ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأضاحي/حدیث: 7757]
تخریج الحدیث: «خبر صحيح، وهذا إسناد ضعيف كسابقه»

الحكم على الحديث: خبر صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7757 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) خبر صحيح، وهذا إسناد ضعيف كسابقه.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ خبر (متن کے اعتبار سے) صحیح ہے، البتہ یہ سند پچھلی سند کی طرح ضعیف ہے۔
وهو في "موطأ ابن وهب" كما قال أبو عمر بن عبد البر في "التمهيد" 23/ 190.
📖 حوالہ / مصدر: جیسا کہ امام ابن عبد البر نے "التمہید" (23/ 190) میں ذکر کیا ہے، یہ روایت "موطا ابن وہب" میں موجود ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 7757 in Urdu