🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. من نوقش الحساب هلك .
جس کے حساب میں جرح (بحث) کی گئی وہ ہلاک ہو گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7827
أخبرَناه الحسين بن الحسن بن أيوب، حَدَّثَنَا علي بن عبد العزيز، حَدَّثَنَا حجَّاج بن مِنْهال، حَدَّثَنَا حمَّاد بن سَلَمة، عن علي بن زيد، عن يوسف بن مِهْران، عن ابن عباس: أنَّ جبريلَ ﵇ قال للنبيِّ ﷺ: لو رأيتَني وأنا آخُذُ من حالِ البحرِ فأدُسُّه في فِي فِرعونَ (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7635 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا علی بن زید، یوسف بن مہران کے واسطے سے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا یہ ارشاد نقل کرتے ہیں کہ سیدنا جبریل امین علیہ السلام نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: کاش کہ آپ اس وقت مجھے دیکھتے جب فرعون دریا میں عرق ہو رہا تھا، میں اس کے منہ اس وقت مٹی ٹھونس رہا تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التوبة والإنابة/حدیث: 7827]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7827 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف من أجل علي بن زيد: وهو ابن جُدعان.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند علی بن زید (ابن جدعان) کی وجہ سے "ضعیف" ہے۔
وأخرجه الترمذي (3107) عن عبد بن حميد، عن الحجاج بن منهال، بهذا الإسناد. وقال: حديث حسن.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام ترمذی نے (3107) میں عبد بن حمید عن حجاج بن منہال کی سند سے اسی طرح روایت کیا ہے۔ ⚖️ درجۂ حدیث: امام ترمذی نے اسے "حدیث حسن" کہا ہے۔
وأخرجه أحمد (4/ 2203) عن يونس بن محمد المؤدب، و (5/ 2820) عن سليمان بن حرب، كلاهما عن حماد بن سلمة، به.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے (4/ 2203) میں یونس بن محمد المؤدب کے واسطے سے اور (5/ 2820) میں سلیمان بن حرب کے واسطے سے روایت کیا ہے، یہ دونوں حماد بن سلمہ سے روایت کرتے ہیں۔