🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. تفاؤل النبى - صلى الله عليه وآله وسلم - بالأسماء
نبی کریم ﷺ کا ناموں سے اچھا شگون (فال) لینا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7925
حدثنا أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا أبو مُسلم، حدثنا عمرو بن مرزوق، حدثنا عمران القطان، عن قتادة، عن زُرَارة بن أَوفى، عن سعد بن هشام، عن عائشة: أنَّ النبي ﷺ قال الرجل:"ما اسمك؟" قال: شِهَاب، قال:"أنت هِشَام" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. وإذا الرجلُ هشامُ بن عامر (3) الأنصاري:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7732 - صحيح
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی سے اس کا نام پوچھا، اس نے اپنا نام شہاب بتایا، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (تم شہاب نہیں بلکہ) تم ہشام ہو۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ جس آدمی سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے نام پوچھا تھا وہ ہشام بن عامر انصاری رضی اللہ عنہ ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الأدب/حدیث: 7925]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 7925 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده حسن من أجل عمران - وهو ابن داور - القطان أبو مسلم: هو إبراهيم بن عبد الله بن مسلم الكجّي، وسعد بن هشام: هو ابن عامر الأنصاري.
⚖️ درجۂ حدیث: عمران بن داور القطان کی وجہ سے سند حسن ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: ابو مسلم سے مراد "ابراہیم بن عبد اللہ بن مسلم الکجی" ہیں اور سعد بن ہشام سے مراد "سعد بن ہشام بن عامر الانصاری" ہیں۔
وأخرجه أحمد 41/ (24465)، وابن حبان (5823) من طريق أبي داود الطيالسي، عن عمران القطان، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (41/ 24465) اور ابن حبان (5823) نے ابوداؤد طیالسی عن عمران القطان کی سند سے روایت کیا ہے۔
وانظر ما بعده.
📌 اہم نکتہ: اس کے بعد والی بحث ملاحظہ کریں۔
(3) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: عمرو.
📝 نوٹ / توضیح: قلمی نسخوں میں تحریف ہو کر "عمرو" لکھا گیا ہے۔