المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
139. ما تكرهون فى الجماعة خير مما تحبون فى الفرقة
جماعت کے ساتھ رہ کر جس سختی کو تم ناپسند کرتے ہو وہ تفرقے کی اس حالت سے بہتر ہے جسے تم پسند کرتے ہو
حدیث نمبر: 8878
حدَّثَناه أبو جعفر محمد بن أحمد بن سعيدٍ الواعظ، حدثنا الحسين بن داود بن معاذ، حدثنا مَكِّيُّ بن إبراهيم، حدثنا أيمن بن نابلٍ، عن قُدَامة بن بن عبد الله بن عمّار الكِلَابي قال: سمعت رسول الله ﷺ يقول:"عليكم باتِّقاءِ الله وهذه الجماعةِ، فإنَّ الله تعالى لا يجمعُ أمَّةَ محمدٍ على ضلالةٍ أبدًا، وعليكم بالصَّبر حتى يستريحَ بَرٌّ أو يُستراحَ من فاجر" (2) .
هذا حديثٌ لم نَكتُبْه من حديث أيمن بن نابِلٍ المكّي إلَّا بهذا الإسناد، والحسينُ بن داود ليس من شرطِ هذا الكتاب.
هذا حديثٌ لم نَكتُبْه من حديث أيمن بن نابِلٍ المكّي إلَّا بهذا الإسناد، والحسينُ بن داود ليس من شرطِ هذا الكتاب.
قدامہ بن عبداللہ بن عمار کلابی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اللہ تعالیٰ کی اطاعت کو لازم پکڑو اور اس جماعت کو لازم پکڑو، کیونکہ اللہ تعالیٰ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو کبھی بھی گمراہی پر جمع نہیں کرے گا، اور تم اس وقت تک صبر اختیار کرو جب تک کہ نیکی عام نہ ہو جائے یا فاجر سے جان چھوٹ جائے۔ ٭٭ یہ حدیث ہم نے ایمن بن نابل المکی کے حوالے سے صرف اسی اسناد کے ہمراہ لکھی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الفتن والملاحم/حدیث: 8878]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8878 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف جدًّا. وهو مكرر (8757).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند بہت ضعیف (ضعیف جداً) ہے۔ اور یہ نمبر (8757) کا مکرر ہے۔