المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
18. إِذَا لَمْ يَبْقَ مِنَ الْحَسَنَاتِ فَيُحْمَلُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنَ الْأَوْزَارِ
قیامت کے دن جب نیکیاں باقی نہیں رہیں گی تو (دوسروں کے) گناہ لاد دیے جائیں گے
حدیث نمبر: 8934
أخبرني أبو عبد الله محمد بن علي الصَّنعاني بمكة حَرَسها الله، حدثنا إسحاق بن إبراهيم الدَّبَري، أخبرنا عبد الرزاق، أخبرنا عبد الله بن بَحِير، عن عبد الرحمن بن يزيد قال: سمعت ابنَ عمر يقول: قال رسول الله ﷺ:"من سَرَّه أن يَنظُرَ إلى يوم القيامة كأنه رأيُ عينٍ، فليقرأ: ﴿إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ﴾ و ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَتْ﴾ و ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾ (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8719 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8719 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے یہ پسند ہو کہ وہ قیامت کے دن کو اس طرح دیکھے کہ گویا وہ اس کی آنکھوں کے سامنے ہے، تو اسے چاہیے کہ وہ ﴿إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ﴾ [سورة التكوير: 1] ، ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَتْ﴾ [سورة الانفطار: 1] اور ﴿إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ﴾ [سورة الانشقاق: 1] کی تلاوت کرے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8934]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الأهوال/حدیث: 8934]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل عبد الرحمن بن يزيد الصنعاني» [ترقيم الرساله 8934] [ترقيم الشركة 8825] [ترقيم العلميه 8719]
الحكم على الحديث: إسناده حسن
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 8934 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده حسن من أجل عبد الرحمن بن يزيد الصنعاني.
⚖️ درجۂ حدیث: عبد الرحمن بن یزید الصنعانی کی وجہ سے اس کی سند "حسن" ہے۔
وأخرجه أحمد 8/ (4934)، والترمذي (3333) من طريق عبد الرزاق بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے احمد (8/ 4934) اور ترمذی (3333) نے عبد الرزاق کے طریق سے اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے۔
وسلف برقم (3944) من طريق هشام بن يوسف الصنعاني عن عبد الله بن بحير.
📝 نوٹ / توضیح: یہ روایت پہلے نمبر (3944) پر ہشام بن یوسف الصنعانی عن عبد اللہ بن بحیر کے طریق سے گزر چکی ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 8934 in Urdu