🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
73. باب مبيت أهل السقاية بمكة ليالي منى
منیٰ کی راتوں میں پانی پلانے والوں کے مکہ میں رات گزارنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1025
أَخْبَرَنَا مُسْلِمٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ مِثْلَهُ. وَزَادَ عَطَاءٌ: مِنْ أَجْلِ سِقَايَتِهِمْ. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ مُخْتَصَرِ الْحَجِّ الْكَبِيرِ.
ایک دوسری سند سے عطاء کے واسطے سے اسی طرح مروی ہے، البتہ عطاء نے یہ الفاظ زیادہ بیان کیے ہیں: ان کے پانی پلانے کی وجہ سے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 1025]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه ابن ماجة، المناسك، باب البيتوتة بمكة ليالي منى (3066) مرفوعاً.»

Musnad Shafi Hadith 1025 in Urdu