🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. باب التحريم بخمس رضعات معلومات
پانچ معلوم بار دودھ پلانے سے حرمت ثابت ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1181
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ: أَنَّهَا أَخْبَرَتْهُ: أَنَّ حَفْصَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ أَرْسَلَتْ لِعَاصِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ إِلَى أُخْتِهَا فَاطِمَةَ بِنْتِ عُمَرَ تُرْضِعُهُ عَشْرَ رَضَعَاتٍ لِيَدْخُلَ عَلَيْهَا وَهُوَ صَغِيرٌ يَرْضَعُ فَفَعَلَتْ، فَكَانَ يَدْخُلُ عَلَيْهَا. أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الرَّضَاعِ، وَالثَّانِيَ وَالثَّالِثَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ.
صفیہ بنت ابی عبید سے روایت ہے انہوں نے نافع کو بتایا کہ ام المومنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے عاصم بن عبد اللہ بن سعد کو اپنی بہن فاطمہ بنت عمر کے پاس دس بار دودھ پلانے کے لیے بھیجا تاکہ وہ بڑا ہو کر ان کے ہاں آجا سکے، اور وہ اس وقت چھوٹے دودھ پیتے بچے تھے، تو فاطمہ نے ایسے ہی کیا، بعد میں وہ ان کے ہاں آتے جاتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب النكاح /حدیث: 1181]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 457/7 وفى المعرفة السنن والآثار له (4726) وعبد الرزاق (13929). ومالك في الموطا الرضاع، باب رضاعة الصغير.» ‏‏‏‏

Musnad Shafi Hadith 1181 in Urdu