الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. بَابٌ فِي النَّفَقَاتِ
نفقات کا بیان
حدیث نمبر: 1212
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنِ الرَّجُلِ لَا [ ص: 82 ] يَجِدُ مَا يُنْفِقُ عَلَى امْرَأَتِهِ قَالَ: يُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا. قَالَ أَبُو الزِّنَادِ: قُلْتُ سُنَّةٌ، فَقَالَ سَعِيدٌ: سُنَّةٌ. قَالَ الشَّافِعِيُّ: وَالَّذِي يُشْبِهُ قَوْلَ سَعِيدٍ: سُنَّةٌ، أَنْ تَكُونَ سُنَّةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ابوالزناد سے روایت ہے، کہتے ہیں: میں نے سعید بن مسیب سے ایسے آدمی کے بارے میں پوچھا جس کے پاس بیوی پر خرچ کرنے کے لیے مال نہ ہو، تو انہوں نے کہا: ”دونوں کے درمیان علیحدگی کرا دی جائے گی“۔ ابوالزناد نے پوچھا: ”کیا یہ سنت ہے؟“ سعید نے کہا: ”ہاں، سنت ہے“۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے فرمایا: سعید کی بات سنت ہے، سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب عشرة النساء والإيلاء والخلع /حدیث: 1212]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفاً: اخرجه البيهقى 7/ 469 - وفى المعرفة السنن والآثار له (4750)- والدار قطني: 3/ 297 - وعبد الرزاق (12356) وابن ابي شيبة (19006).»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو الزناد | ثقة ، فقيه | |
👤←👥سفيان بن عيينة سفيان بن عيينة ← أبو الزناد | ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات |
Musnad Shafi Hadith 1212 in Urdu
سفيان بن عيينة ← أبو الزناد