🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب ما قرئ في صلاة الصبح
صبح کی نماز میں قرات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 126
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ، عَنْ ] عَمِّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الصُّبْحِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ   [ق: 10] . قَالَ الشَّافِعِيُّ: يَعْنِي بَقَافٍ.
زیاد بن علاقہ اپنے چچا سے بیان کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو صبح کی نماز میں «وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ» پڑھتے سنا۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یعنی سورۃ ق پڑھا کرتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 126]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم الصلاة، باب القرأة في الصبح: 457»

Musnad Shafi Hadith 126 in Urdu