🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب ما قرئ في صلاة الصبح
صبح کی نماز میں قرات کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 130
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ، يَقُولُ: صَلَّيْنَا وَرَاءَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ الصُّبْحَ، فَقَرَأَ فِيهَا بِسُورَةِ يُوسُفَ وَسُورَةِ الْحَجِّ، فَقَرَأَ قِرَاءَةً بَطِيَّةً، فَقُلْتُ: وَاللَّهِ لَقَدْ كَانَ إِذَنْ يَقُومُ حِينَ يَطْلُعُ الْفَجْرُ، قَالَ: أَجَلْ.  
عبداللہ بن عامر کہتے ہیں ہم نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پیچھے صبح کی نماز پڑھی، انہوں نے پہلی رکعت میں سورۃ یوسف اور دوسری میں سورۃ الحج پڑھی اور آہستہ آہستہ قرآت کی، راوی کہتے ہیں میں نے کہا: اللہ کی قسم تب تو وہ نماز طلوع فجر کے ساتھ کھڑی کرتے ہوں گے، تو عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے کہا، ہاں۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 130]
تخریج الحدیث: «صحیح اخرجه عبدالرزاق: 2715 - و ابن ابی شیبة: 3548 - والبيهقي: 389/2 وفي المعرفة السنن والآثار له (1190)»

Musnad Shafi Hadith 130 in Urdu