🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابٌ مِنْهُ فِي الذَّهَبِ وَالْحُبُوبِ
اسی میں سے سونے اور اناج کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1393
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَوْسِ بْنِ الْحَدَثَانِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ [ ص: 174 ] الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"الذَّهَبُ بِالْوَرِقِ رِبًا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ، وَالْبُرُّ بِالْبُرِّ رِبًا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ، وَالتَّمْرُ بِالتَّمْرِ رِبًا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ، وَالشَّعِيرُ بِالشَّعِيرِ رِبًا إِلَّا هَاءَ وَهَاءَ".
عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سونے کی چاندی کے عوض بیع اگر نقد نہ ہو تو سود ہے، دانوں کی دانوں کے بدلے میں بیع اگر نقد نہ ہو تو سود ہے۔ کھجور کی کھجور کے بدلے بیع اگر نقد نہ ہو تو سود ہے اور اگر جو کی بیع جو کے بدلے نقد نہ ہو تو سود ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب البيوع /حدیث: 1393]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق برقم (1391، 1392).» ‏‏‏‏


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مالك بن أوس بن الحدثان النصريله رؤية
👤←👥الزهري
Newالزهري ← مالك بن أوس بن الحدثان النصري
الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← الزهري
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Musnad Shafi Hadith 1393 in Urdu