الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. بَابٌ فِي كَسْبِ الْحَجَّامِ
پچھنے لگانے والے کی کمائی کا بیان
حدیث نمبر: 1515
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حَرَامِ بْنِ سَعْدِ بْنِ مُحَيِّصَةَ، عَنْ أَبِيهِ: أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِجَارَةِ الْحَجَّامِ فَنَهَاهُ عَنْهُ، فَلَمْ يَزَلْ يَسْأَلُهُ وَيَسْتَأْذِنُهُ حَتَّى قَالَ:"اعْلِفْهُ نَاضِحَكَ وَرَقِيقَكَ".
حرام بن سعد بن محیصہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سینگی لگانے کی اجرت لینے کی اجازت مانگی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اس سے منع کر دیا، (کہ یہ اجرت نہ لو) اس کے بعد وہ برابر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کرتے رہے اور اجازت مانگتے رہے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس (اجرت) کو اپنے پانی کھینچنے والے اونٹ اور اپنے غلام کو کھلا دیا کرو۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الأطعمة والصيد والذبائح /حدیث: 1515]
تخریج الحدیث: «انظر الحديث السابق برقم (1514).»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥حرام بن سعد بن محيصة الحارثي | ثقة | |
👤←👥الزهري الزهري ← حرام بن سعد بن محيصة الحارثي | الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته | |
👤←👥مالك بن أنس مالك بن أنس ← الزهري | الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين |
Musnad Shafi Hadith 1515 in Urdu
الزهري ← حرام بن سعد بن محيصة الحارثي