الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ لَا يُتَجَافَى لِذِي الْهَيْئَةِ عَنْ حَدٍّ
معزز شخص سے حد کو معاف نہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1557
قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِدْرِيسَ: سَمِعْتُ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِمَّنْ يَعْرِفُ هَذَا الْحَدِيثَ يَقُولُ: يُتَجَافَى لِلرَّجُلِ ذِي الْهَيْئَةِ مِنْ عَثْرَتِهِ مَا لَمْ يَكُنْ حَدًّا.
محمد بن ادریس نے بیان کیا کہ میں نے ان اہل علم سے سنا جو اس حدیث کو جانتے ہیں۔ وہ فرماتے ہیں کہ عزت دار آدمی کی غلطی سے اس وقت تک درگزر کی جائے گی جب تک کہ اس کی غلطی حد تک نہ پہنچے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحدود /حدیث: 1557]
تخریج الحدیث: «اخرجه البيهقي في المعرفة بعد الحديث (5265).»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الشافعي | المجدد أمر الدين على رأس المائتين |
Musnad Shafi Hadith 1557 in Urdu