🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. بَابُ الْحَدِّ فِي رِيحِ الشَّرَابِ الْمُسْكِرِ
نشہ آور مشروب کی بو پر حد کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1565
حَدَّثَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ: أَنَّهُ أَخْبَرَهُ: أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ خَرَجَ عَلَيْهِمْ، فَقَالَ: إِنِّي وَجَدْتُ مَعَ فُلَانٍ رِيحَ شَرَابٍ، فَزَعَمَ أَنَّهُ شَرِبَ الطِّلَاءَ وَأَنَا سَائِلٌ عَمَّا شَرِبَ، فَإِنْ كَانَ مُسْكِرًا جَلَدْتُهُ، [ ص: 266 ] فَجَلَدَهُ عُمَرُ الْحَدَّ تَامًّا.
سائب بن یزید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ان کی طرف نکلے اور فرمایا: ”میں نے فلاں شخص سے شراب کی بو پائی ہے اور وہ یہ دعویٰ کرتا ہے کہ اس نے طلاء (گاڑھا شیرہ) پیا ہے، میں تحقیق کروں گا کہ اس نے کیا پیا ہے، اگر وہ نشہ آور ہوا تو میں اسے کوڑے لگاؤں گا۔“ پھر عمر رضی اللہ عنہ نے اس پر مکمل حد کا نفاذ کیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحدود /حدیث: 1565]
تخریج الحدیث: «صحيح: اخرجه النسائي، الاشربة، ذكر الاخبار التي اعتل بها من أباح شراب المسكر (5711) . والطحاوى في شرح معاني الآثار، 4 / 222 - والدارقطني: 4 / 248- والبيهقي: (8/ 295).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 1565 in Urdu