🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابُ لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ
کوئی بوجھ اٹھانے والی جان کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گی کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1621
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبْجَرَ، عَنْ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ أَبِي عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَأَى أَبِي الَّذِي بِظَهْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: دَعْنِي أُعَالِجُ الَّذِي بِظَهْرِكَ فَإِنِّي طَبِيبٌ، قَالَ:"أَنْتَ رَفِيقٌ"، وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"مَنْ هَذَا مَعَكَ"؟ فَقَالَ: ابْنِي. قَالَ:"اشْهَدْ بِهِ"، قَالَ:"أَمَا إِنَّهُ لَا يَجْنِي عَلَيْكَ وَلَا تَجْنِي عَلَيْهِ". أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ أَحْكَامِ الْقُرْآنِ، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ جِرَاحِ الْعَمْدِ.
ابو رمثہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، فرمایا: ”میں اپنے باپ کے ساتھ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں تشریف لے گیا، تو میرے باپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی کمر پر کوئی چیز دیکھی اور فرمایا: ”مجھے اجازت دیں میں آپ کی کمر پر موجود چیز کا علاج کروں کیونکہ میں طبیب ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو اچھا ساتھی ہے۔“ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”یہ تیرے ساتھ کون ہے؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”میرا بیٹا ہے، میں اس کی گواہی دیتا ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”خبردار! تیرے بیٹے کے قصور کا تجھ سے اور تیرے قصور کا تیرے بیٹے سے مواخذہ نہ ہو گا۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب القتل والقصاص والديات والقسامة /حدیث: 1621]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابوداود، الديات، باب لا يؤخذ الرجل بجريرة ابيه أو أخيه (4495) والنسائي، القسامة، هل يؤخذ احد بجريرة غيره (4836) وصححه ابن الجارود (770) والحاكم: 2/ 425 - وابن حبان.»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو رمثة البلويصحابي
👤←👥إياد بن لقيط السدوسي
Newإياد بن لقيط السدوسي ← أبو رمثة البلوي
ثقة
👤←👥عبد الملك بن سعيد بن حيان
Newعبد الملك بن سعيد بن حيان ← إياد بن لقيط السدوسي
ثقة عابد
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← عبد الملك بن سعيد بن حيان
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Musnad Shafi Hadith 1621 in Urdu