الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. بَابُ مَا لَا قِصَاصَ فِيهِ وَلَا دِيَةَ
جن میں نہ قصاص ہے اور نہ دیت کا بیان
حدیث نمبر: 1672
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ سَعْدٍ، يَقُولُ: اطَّلَعَ رَجُلٌ مِنْ جُحْرٍ فِي حُجْرَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِدْرًى يَحُكُّ بِهَا رَأْسَهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"لَوْ أَعْلَمُ أَنَّكَ تَنْظُرُ لَطَعَنْتُ بِهِ فِي عَيْنِكَ، إِنَّمَا جُعِلَ الِاسْتِئْذَانُ مِنْ أَجْلِ الْبَصَرِ".
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی حجرہ میں سوراخ سے دیکھا، (اس وقت) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک کنگھا تھا جس سے سر مبارک کھجا رہے تھے، نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تم جھانک رہے ہو تو میں یہی کنگھا تیری آنکھ میں چوبھ دیتا، کیونکہ اجازت کا مطالبہ تو دیکھنے کی وجہ سے ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب العتق /حدیث: 1672]
تخریج الحدیث: «اخرجه البخاري، الاستئذان، باب الاستئذان من اجل البصر (6241) ومسلم، الآداب، باب تحريم النظر في بيت غيره (2156).»
Musnad Shafi Hadith 1672 in Urdu