🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. بَابُ ضَرْبِ الْجِزْيَةِ
جزیہ مقرر کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1772
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ، قَالَ: أَخْبَرَنِي إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُمْ كَانُوا يَوْمَئِذٍ ثَلَاثَ مِائَةٍ، فَضَرَبَ عَلَيْهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثَ مِائَةِ دِينَارٍ كُلَّ سَنَةٍ. أَخْرَجَ الْأَرْبَعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْجِزْيَةِ.
اسحاق بن عبداللہ نے بیان فرمایا کہ وہ (ایلہ کے عیسائی) اس وقت 300 (کی تعداد میں) تھے، اس لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پر سالانہ 300 دینار مقرر کیے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الأسر والفداء وضرب الجزية وأخذها /حدیث: 1772]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف جدا، ومنقطع اخرجه البيهقي: 9 / 195 - وفى المعرفة السنن والآثار له (5526).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 1772 in Urdu