مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. باب فضائل قريش
قریش کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 1782
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ بِإِسْنَادٍ لَا أَحْفَظُهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي قُرَيْشٍ شَيْئًا مِنَ الْخَيْرِ لَا أَحْفَظُهُ، قَالَ:"شِرَارُ قُرَيْشٍ خِيَارُ شِرَارِ النَّاسِ". أَخْرَجَ السَّبْعَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْأَشْرِبَةِ وَفَضَائِلِ قُرَيْشٍ، وَهِيَ أَوَّلُ مَا فِيهِ.
ابن ابی ذئب سے روایت ہے (انہوں نے سند بیان کی لیکن میں اسے یاد نہیں کر سکا) کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کے بارے میں کوئی اچھی بات کہی (جسے میں یاد نہیں کر سکا)، فرمایا: ”قریش کے برے لوگ بھی (دوسرے) برے لوگوں میں سے اچھے لوگوں کی طرح ہیں۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب فضائل قريش وغيرهم وأبواب متفرقة /حدیث: 1782]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف لا عضاله ومسلم بن خالد متكلم فيه: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار: (1/ 89).»
Musnad Shafi Hadith 1782 in Urdu