🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ إِثْمِ الْكَذِبِ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنے کے گناہ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1810
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ التِّنِّيسِيُّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَسِيدِ بْنِ أَبِي أُسَيْدٍ، عَنْ أُمِّهِ، قَالَتْ: قُلْتُ لِأَبِي قَتَادَةَ: مَا لَكَ لَا تُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَا يُحَدِّثُ عَنْهُ النَّاسُ؟ قَالَتْ: فَقَالَ أَبُو قَتَادَةَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:"مَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ لِجَنْبِهِ مَضْجَعًا مِنَ النَّارِ"، فَجَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ذَلِكَ، وَيَمْسَحُ [ ص: 71 ] بِيَدِهِ الْأَرْضَ.
اسید بن ابی اسید سے روایت ہے، وہ اپنی ماں سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا: ”آپ کو کیا ہے کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس طرح احادیث بیان نہیں کرتے جس طرح دوسرے لوگ بیان کرتے ہیں؟“ تو وہ فرماتی ہیں کہ ابو قتادہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: ”جس نے قصداً میری طرف جھوٹ منسوب کیا تو وہ اپنے پہلو کے لیے جہنم میں ٹھکانہ بنا لے۔“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ بات ارشاد فرما رہے تھے اور ساتھ ساتھ اپنا ہاتھ زمین پر پھیر رہے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب فضائل قريش وغيرهم وأبواب متفرقة /حدیث: 1810]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعیف فان ام اسيد في عداد المجهولين: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار: (1/ 78).»


Musnad Shafi Hadith 1810 in Urdu