🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. بَابٌ فِي الْبَسْمَلَةِ
بسم اللہ پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 206
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ مُعَاوِيَةَ قَدِمَ الْمَدِينَةَ فَصَلَّى بِهِمْ، وَلَمْ يَقْرَأْ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ [الْفَاتِحَةِ: 1] ، وَلَمْ يُكَبِّرْ إِذَا خَفَضَ وَإِذَا رَفَعَ، فَنَادَاهُ الْمُهَاجِرُونَ حِينَ سَلَّمَ وَالْأَنْصَارُ: يَا مُعَاوِيَةُ، سَرَقْتَ صَلَاتَكَ أَيْنَ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ [الْفَاتِحَةِ: 1] ؟ وَأَيْنَ التَّكْبِيرَ إِذَا خَفَضْتَ وَإِذَا رَفَعْتَ؟ فَصَلَّى بِهِمْ صَلَاةً أُخْرَى، فَقَالَ: ذَلِكَ فِيهَا الَّذِي عَابُوا عَلَيْهِ.  
عبید بن رفاعہ سے روایت ہے کہ معاویہ رضی اللہ عنہ مدینہ تشریف لائے تو انہوں نے نماز پڑھائی، نہ بلند ”بسم اللہ الرحمن الرحیم“ پڑھی اور نہ ہی جھکتے اور اٹھتے وقت تکبیر کہی، جب سلام پھیرا تو مہاجرین و انصار نے انہیں آواز دی: ”اے معاویہ! آپ نے نماز چرا لی، بسم اللہ الرحمن الرحیم کہاں ہے؟ اور جب آپ جھکے اور اٹھے تو تکبیر کہاں گئی؟“ بعد میں انہوں نے دوسری نماز پڑھائی تو فرمایا: یہ ہے وہ بات جس پر انہوں نے تنقید کی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 206]
تخریج الحدیث: «أخرجہ الدارقطنی: 1/331 - والبیہقی فی معرفۃ السنن والآثار: 714 - وصححہ الحاکم: 1/233.»


Musnad Shafi Hadith 206 in Urdu