الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
44. بَابُ جَامِعِ تَسْبِيحِ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ وَالدُّعَاءِ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ
رکوع اور سجدے کی تسبیحات اور دونوں سجدوں کے درمیان کی دعا کا جامع بیان
حدیث نمبر: 232
أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي يَحْيَى، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: جَاءَتِ [ ص: 273 ] الْحَطَّابَةُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا لَا نَزَالُ سَفَرًا كَيْفَ نَصْنَعُ بِالصَّلَاةِ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"ثَلَاثَ تَسْبِيحَاتٍ رُكُوعًا، وَثَلَاثَ تَسْبِيحَاتٍ سُجُودًا" .
محمد (الباقر) رحمہ اللہ سے روایت بیان فرماتے ہیں کہ لکڑیاں چننے والے لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور انہوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہم ہمیشہ سفر میں رہتے ہیں، ہم نماز کا کیا کریں؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”رکوع کے لیے تین تسبیحات اور سجدہ میں بھی تین تسبیحات (پڑھا کرو)۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 232]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف لارساله ولشدة ضعف شیخ الشافعی. أخرجہ البیہقی فی معرفة السنن والآثار: 810. وابن ابی شیبہ: 2566 . وعبد الرزاق: 3894.»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥جعفر الصادق | صدوق فقيه إمام | |
👤←👥إبراهيم بن محمد بن أبي يحيى إبراهيم بن محمد بن أبي يحيى ← جعفر الصادق | متروك |
Musnad Shafi Hadith 232 in Urdu
إبراهيم بن محمد بن أبي يحيى ← جعفر الصادق