🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. بَابٌ مِنْهُ
اسی سے متعلق ایک اور بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 291
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الْمَجِيدِ بْنُ سُهَيْلِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَوْفٍ، عَنْ صَالِحِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ صَلَّى الْجُمُعَةَ فِي بُيُوتِ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ فَصَلَّى بِصَلَاةِ الْإِمَامِ فِي الْمَسْجِدِ وَبَيْنَ بُيُوتِ حُمَيْدٍ وَالْمَسْجِدِ الطَّرِيقُ.  أَخْرَجَ الْأَوَّلَ مِنْ كِتَابِ الْأَمَالِي، وَالثَّانِيَ مِنْ كِتَابِ الْإِمَامَةِ.
صالح بن ابراہیم سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے حمید بن عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے گھروں میں جمعہ کی نماز امام کی اقتداء میں پڑھی، امام مسجد میں تھا۔ حمید کے گھروں اور مسجد کے درمیان راستہ تھا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 291]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف لشدة ضعف شیخ الشافعی، اخرجہ البیہقی: 3/111 و فی المعرفة السنن والآثار لہ: 1513. ابن ابي شيبة: 6158.»


Musnad Shafi Hadith 291 in Urdu