🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. بَابُ إِمَامَةِ الْمَفْضُولِ
افضل کی موجودگی میں کم فضیلت والے کی امامت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 298
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ: أَنَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ كَانَا يُصَلِّيَانِ خَلْفَ مَرْوَانَ قَالَ: فَقَالَ أَمَا كَانَ يُصَلِّيَانِ إِذَا رَجَعَا إِلَى مَنَازِلِهِمَا؟ فَقَالَ: لَا وَاللَّهِ مَا كَانَا يَزِيدَانِ عَلَى صَلَاةِ الْأَئِمَّةِ.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الْإِمَامَةِ.
جعفر بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حسن و حسین رضی اللہ عنہما مروان کے پیچھے نماز پڑھتے تھے، امام شافعی رحمہ اللہ کہتے ہیں، حاتم بن اسماعیل نے پوچھا: ”کیا وہ اپنے گھروں میں آکر نماز (دوبارہ) نہیں پڑھتے تھے؟“ تو جعفر رحمہ اللہ نے کہا: ”نہیں، اللہ کی قسم وہ اماموں کی نماز پر زیادتی نہیں کرتے تھے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 298]
تخریج الحدیث: «اخرجہ ابن ابی شیبہ: 7559، والبئیقی: 3/222، وفی معرفة السنن والآثار لہ: 1541.»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥جعفر الصادقصدوق فقيه إمام
👤←👥حاتم بن إسماعيل الحارثي
Newحاتم بن إسماعيل الحارثي ← جعفر الصادق
صحيح الكتاب ، صدوق يهم
Musnad Shafi Hadith 298 in Urdu