الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
83. بَابُ مَسَافَةِ مَا لَا تُقْصَرُ الصَّلَاةُ فِيهِ وَمَا تُقْصَرُ فِيهِ
اس مسافت کا بیان جس میں نماز قصر نہیں کی جاتی اور جس میں قصر کی جاتی ہے
حدیث نمبر: 351
قَالَ الشَّافِعِيُّ فِي كِتَابِهِ: أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ [ ص: 329 ] ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ: تُقْصَرُ الصَّلَاةُ إِلَى عُسْفَانَ وَإِلَى الطَّائِفِ وَإِلَى جُدَّةَ وَهَذَا كُلُّهُ مِنْ مَكَّةَ عَلَى أَرْبَعَةِ بُرُدٍ وَنَحْوٍ مِنْ ذَلِكَ.
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے انہوں نے فرمایا: عسفان، طائف اور جدہ تک نماز قصر کی جائے گی۔ اور یہ ساری جگہیں مکہ سے چار برید پر ہیں اور اسی طرح اتنی مسافت پر موجود جگہوں میں بھی قصر ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 351]
تخریج الحدیث: «المصنف لعبد الرزاق: 2/ 524 . المصنف لابن أبي شيبة: 2/ 445.»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الشافعي | المجدد أمر الدين على رأس المائتين |
Musnad Shafi Hadith 351 in Urdu