🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. بَابٌ فِي صَلَاةِ أَشَدِّ الْخَوْفِ
شدید خوف کی حالت میں نماز پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 371
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ كَانَ إِذَا سُئِلَ عَنْ صَلَاةِ الْخَوْفِ، قَالَ: يُقَدَّمُ الْإِمَامُ وَطَائِفَةٌ، ثُمَّ قَصَّ الْحَدِيثَ، وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ فِي الْحَدِيثِ: فَإِنْ كَانَ خَوْفًا أَشَدَّ مِنْ ذَلِكَ صَلَّوْا رِجَالًا وَرُكْبَانًا مُسْتَقْبِلِي الْقِبْلَةِ وَغَيْرَ مُسْتَقْبِلِيهَا.  قَالَ مَالِكٌ: قَالَ نَافِعٌ: لَا أَرَى عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ذَكَرَ ذَلِكَ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے جب نماز خوف کا سوال ہوتا تو آپ فرماتے: امام کے ساتھ ایک گروہ پہلے نماز پڑھے گا پھر آگے حدیث (صلاۃ الخوف کی) بیان کی اور ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس حدیث میں کہا: ”اگر خطرہ بہت زیادہ ہو تو چلتے ہوئے اور سواری پر نماز پڑھو، قبلہ رخ ہو کر، اور غیر قبلہ رخ ہو کر (نماز پڑھو)۔“ امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں نافع نے کہا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 371]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: التفسير، باب قوله فإن خفتم فرجالًا أو ركبانًا... إلخ (4535).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 371 in Urdu