🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. بَابٌ فِي صَلَاةِ أَشَدِّ الْخَوْفِ
شدید خوف کی حالت میں نماز پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 373
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ فِي صَلَاةِ الْخَوْفِ  بِشَيْءٍ خَالَفْتُمُوهُ فِيهِ، وَمَالِكٌ يَقُولُ: لَا أَذْكُرُهُ إِلَّا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَابْنُ أَبِي ذِئْبٍ يَرْوِيهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَشُكُّ فِيهِ.
نافع رحمہ اللہ سے مروی ہے انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے نماز خوف کے سلسلہ میں کچھ مختلف بیان کیا ہے اور مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں اسے نہیں بیان کرتا مگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اور ابن ابی ذئب اس کو زہری سے روایت ہے، زہری سالم سے اور سالم ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں، ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیان کرتے ہیں، جس میں وہ شک نہیں کرتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 373]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: التفسير، باب قوله فإن خفتم فرجالًا أو ركبانًا... إلخ (4535).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطابأحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر
👤←👥نافع مولى ابن عمر
Newنافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر بن الخطاب
ثقة ثبت فقيه مشهور
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← نافع مولى ابن عمر
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
Musnad Shafi Hadith 373 in Urdu