🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب شاهد يوم الجمعة
جمعہ کے دن کے گواہ ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 400
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ.
ایک دوسری سند میں عطا بن یسار رحمہ اللہ کے واسطہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح مروی ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 400]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف، لضعف شیخ الشافعی ولارسالہ اخرجہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار (1653) . عبدالرزاق فی تفسیرہ (3561)، (3562) . والطبری فی تفسیرہ: 82/30.»

Musnad Shafi Hadith 400 in Urdu