مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7. باب لا يقام الرجل من مجلسه يوم الجمعة
جمعہ کے دن کسی شخص کو اس کی نشست سے نہ اٹھانے کا بیان
حدیث نمبر: 422
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنِ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"لَا يَعْمَدِ الرَّجُلُ إِلَى الرَّجُلِ فَيُقِيمَهُ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَقْعُدَ فِيهِ" .
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہ ارادہ کرے تم میں سے کوئی آدمی دوسرے کی طرف کہ اسے اس کی جگہ سے اٹھائے، پھر اس جگہ پر خود بیٹھ جائے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 422]
تخریج الحدیث: «اخرجہ مسلم، السلام، باب اذا قام من مجلسہ ثم عاد فہو أحق بہ (2179).»
Musnad Shafi Hadith 422 in Urdu