🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. باب ما قرئ في ركعتي الجمعة
جمعہ کی دو رکعتوں میں جو کچھ پڑھا جائے اس کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 450
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ: أَنَّهُ قَرَأَ فِي الْجُمُعَةِ بِسُورَةِ الْجُمُعَةِ وَإِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ، قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ: فَقُلْتُ لَهُ: قَدْ قَرَأْتُ بِسُورَتَيْنِ كَانَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقْرَأُ بِهِمَا فِي الْجُمُعَةِ، فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ بِهِمَا.  
عبید اللہ بن ابی رافع رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نماز جمعہ میں سورۃ جمعہ اور ﴿إِذَا جَاءَكَ الْمُنَافِقُونَ﴾ پڑھیں۔ عبید اللہ کہتے ہیں: میں نے ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہا: آپ نے وہی دو سورتیں پڑھی ہیں جنہیں سیدنا علی رضی اللہ عنہ جمعہ کی نماز میں پڑھا کرتے تھے، تو ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان دونوں کی قرآت کرتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الجمعة /حدیث: 450]
تخریج الحدیث: «اخرجـہ مسلم، الجمعۃ، باب ما يقرأ في صلاة الجمعة (877).»

Musnad Shafi Hadith 450 in Urdu