الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5. بَابُ تَرْكِ الصَّلَاةِ قَبْلَ صَلَاةِ الْعِيدِ وَبَعْدَهَا فِي الْمُصَلَّىٰ
عید گاہ میں نمازِ عید سے پہلے اور اس کے بعد نماز نہ پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 483
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ الْحَنَفِيَّةِ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: كُنَّا فِي عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفِطْرِ وَالْأَضْحَى لَا نُصَلِّي فِي الْمَسْجِدِ حَتَّى نَأْتِيَ الْمُصَلَّى، وَإِذَا رَجَعْنَا مَرَرْنَا بِالْمَسْجِدِ فَصَلَّيْنَا فِيهِ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، بیان فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں عید الفطر اور عید الاضحی کے دن مسجد میں (نماز فجر کے بعد) نماز نہیں پڑھتے تھے یہاں تک کہ عید گاہ آتے، اور جب عید گاہ سے واپس لوٹتے تو مسجد کے پاس سے گزرتے اور اس میں نماز پڑھتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 483]
تخریج الحدیث: «اسنادہ ضعیف جداً، لضعف شیخ الشافعی ولضعف عبد اللہ بن محمد بن عقیل، اخرجـہ البیہقی فی معرفۃ السنن والآثار (1930).»
Musnad Shafi Hadith 483 in Urdu