🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب من أراد أن يضحي والأضحية
قربانی کا ارادہ کرنے والے اور قربانی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 505
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نَحَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحُدَيْبِيَةِ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ، وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ.  
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں ہم نے حدیبیہ کے مقام پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قربانیاں کیں، اونٹ کی قربانی سات آدمیوں کی طرف سے کی اور گائے کی بھی سات آدمیوں کی طرف سے کی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 505]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم، الحج، باب جواز الاشتراك فى الهدى، واجزاء البدنه والبقرة .... الخ (1318).»

Musnad Shafi Hadith 505 in Urdu