🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. باب موجب النهي وإباحة الأكل والادخار والصدقة
ممانعت کے سبب اور کھانے، ذخیرہ کرنے اور صدقہ کرنے کی اجازت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 511
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: إِنَّا لَنَذْبَحُ مَا شَاءَ اللَّهُ مِنْ ضَحَايَانَا، ثُمَّ نَتَزَوَّدُ بَقِيَّتَهَا إِلَى الْبَصْرَةِ.  أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ الْحَدِيثِ وَالثَّالِثَ مِنْ كِتَابِ الرِّسَالَةِ.
انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں ہم اللہ کی توفیق سے جتنے ہو سکتے جانور ذبح کرتے پھر باقی بچے ہوئے کو بصرہ کی طرف لے جاتے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 511]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (5684) وابن ابي شيبة (15491).» ‏‏‏‏

Musnad Shafi Hadith 511 in Urdu