🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ إِيمَانِ مَنْ قَالَ مُطِرْنَا بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ
اس شخص کے ایمان کا جس نے کہا کہ ہم پر اللہ کے فضل اور اس کی رحمت سے بارش ہوئی کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 528
أَخْبَرَنَا مَنْ لَا أَتَّهِمُ، قَالَ: حَدَّثَنِي يُونُسُ بْنُ جُبَيْرٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَلَامٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: تُوشِكُ الْمَدِينَةَ أَنْ يُصِيبَهَا مَطَرٌ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً لَا تُكِنُّ أَهْلَهَا بَيْتٌ مِنْ مَدَرٍ.  
عبد الله بن سلام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں، قریب ہے کہ مدینہ میں چالیس رات تک مسلسل بارش برسے کہ اس سے مدینہ والوں کی کوئی بھی مٹی کی چھت نہ بچ سکے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العيدين والأضاحي والاستسقاء /حدیث: 528]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعیف لضعف من لا يتهمه الشافعي وهو ابراهيم بن محمد: اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2046).» ‏‏‏‏


Musnad Shafi Hadith 528 in Urdu