🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. بَابُ الِاسْتِمْرَارِ عَلَى الصِّيَامِ مَعَ وُجُودِ الطَّعَامِ
کھانا موجود ہونے کے باوجود روزہ جاری رکھنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 640
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي يَزِيدَ، يَقُولُ: دَعَا أَبِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ فَأَتَاهُ وَجَلَسَ وَوُضِعَ الطَّعَامُ، فَمَدَّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَدَهُ، وَقَالَ: خُذُوا بِسْمِ اللَّهِ، وَقَبَضَ عَبْدُ اللَّهِ يَدَهُ، وَقَالَ: إِنِّي صَائِمٌ.  
عبداللہ بن ابی یزید رحمہ اللہ بیان فرماتے ہیں کہ میرے باپ نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی دعوت کی، وہ آئے اور بیٹھ گئے اور کھانا لگا دیا گیا، عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ہاتھ بڑھایا اور فرمایا: ”اللہ کے نام سے لو (کھاؤ)“، اور پھر عبداللہ رضی اللہ عنہ نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا اور فرمایا: ”میں روزہ سے ہوں۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الصيام /حدیث: 640]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي: 263/7 . وفى المعرفة السنن والآثار له (4338) . وابن ابي شيبة (9441).» ‏‏‏‏


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبيد الله بن أبي يزيد الكنانيثقة كثير الحديث
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← عبيد الله بن أبي يزيد الكناني
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Musnad Shafi Hadith 640 in Urdu