🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. بَابُ أَخْذِ الزَّكَاةِ وَصَرْفِهَا
زکوٰۃ کی وصولی اور اس کی تقسیم کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 676
قَالَ الشَّافِعِيُّ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ هِشَامٍ، يَعْنِي: ابْنَ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ: أَنَّ رَجُلَيْنِ أَخْبَرَاهُ: أَنَّهُمَا أَتَيَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَاهُ مِنَ الصَّدَقَةِ فَصَعَّدَ فِيهِمَا وَصَوَّبَ، وَقَالَ:"إِنْ شِئْتُمَا وَلَا حَظَّ فِيهَا لِغَنِيٍّ، وَلَا لِذِي قُوَّةٍ مُكْتَسِبٍ"  .
عبد اللہ بن عدی بن خیار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے انہیں بتایا کہ وہ دونوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے صدقہ کے مال سے سوال کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کو اوپر سے نیچے تک دیکھا اور فرمایا: ”اگر تم چاہو (تو میں دے دیتا ہوں) مگر صدقہ میں نہ مالدار کا حصہ ہے اور نہ ہی طاقتور کما لینے والے کا۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 676]
تخریج الحدیث: «صحيح اخرجه ابوداود، الزكاة، باب من يعطى من الصدقة وحد الغنى (1633) والنسائي، الزكاة، باب مسألة القوى المكتسب (2599).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 676 in Urdu