الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
9. بَابُ رِضَى الْمُصَدِّقِ
زکات وصول کرنے والے کی خوشنودی کا بیان
حدیث نمبر: 690
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى بْنِ حِبَّانَ أَنَّهُ قَالَ: أَخْبَرَنِي رَجُلَانِ مِنْ أَشْجَعَ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ سَلَمَةَ الْأَنْصَارِيَّ كَانَ يَأْتِيهِمْ مُصَدِّقًا فَيَقُولُ لِرَبِّ الْمَالِ: أَخْرِجْ إِلَيَّ صَدَقَةَ مَالِكَ، فَلَا يَقُودُ إِلَيْهِ شَاةً فِيهَا وَفَاءٌ مِنْ حَقِّهِ إِلَّا قَبِلَهَا. أَخْرَجَ الْحَدِيثَيْنِ مِنْ كِتَابِ الزَّكَاةِ.
محمد بن یحییٰ بن حبان بیان کرتے ہیں کہ مجھے اشجع قبیلہ کے دو آدمیوں نے بتایا کہ محمد بن سلمہ انصاری رضی اللہ عنہ ان کے پاس زکوٰۃ لینے آتے تو وہ مال کے مالک سے کہتے: ”زکوٰۃ کا مال لاؤ“، جب بھی کوئی بکری جس کا حق پورا کرنا ضروری ہوتا لائی جاتی تو وہ اسے قبول فرما لیتے تھے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الزكاة /حدیث: 690]
تخریج الحدیث: «اسناده لضعف لابهام من أخبر مهد بن يحيى اخرجه البيهقي: 4 / 158، 102.»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥محمد بن يحيى بن حبان | ثقة فقيه | |
👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري يحيى بن سعيد الأنصاري ← محمد بن يحيى بن حبان | ثقة ثبت | |
👤←👥مالك بن أنس مالك بن أنس ← يحيى بن سعيد الأنصاري | الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين |
Musnad Shafi Hadith 690 in Urdu
يحيى بن سعيد الأنصاري ← محمد بن يحيى بن حبان