الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
10. بَابُ مِيقَاتِ الْعُمْرَةِ الْمَكَانِيِّ وَالزَّمَانِيِّ
عمرہ کے مکانی اور زمانی میقات کا بیان۔
حدیث نمبر: 776
أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ: أَنَّ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اعْتَمَرَتْ فِي سَنَةٍ مَرَّتَيْنِ. قَالَ صَدَقَةُ بْنُ يَسَارٍ: فَقُلْتُ فَهَلْ عَابَ ذَلِكَ عَلَيْهَا أَحَدٌ؟ قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ، أُمُّ الْمُؤْمِنِينَ، فَاسْتَحْيَيْتُ.
قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیوی عائشہ رضی اللہ عنہا نے سال میں دو مرتبہ عمرہ کیا۔ صدقہ بن یسار کہتے ہیں کہ میں نے کہا، کیا کسی نے ان پر اعتراض نہیں کیا؟ تو قاسم رحمہ اللہ نے (بطور تعجب) کہا: ﴿سبحان الله﴾ کہا کہ ام المؤمنین پر (اعتراض)! صدقہ کہتے ہیں میں نے یہ بات کہنے کی وجہ سے شرم محسوس کی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 776]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقي في المعرفة السنن والآثار (2699).»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥القاسم بن محمد بن أبي بكر الصديق | ثقة | |
👤←👥صدقة بن يسار الجزري صدقة بن يسار الجزري ← القاسم بن محمد بن أبي بكر الصديق | ثقة | |
👤←👥سفيان بن عيينة سفيان بن عيينة ← صدقة بن يسار الجزري | ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات |
Musnad Shafi Hadith 776 in Urdu
صدقة بن يسار الجزري ← القاسم بن محمد بن أبي بكر الصديق