🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. باب في المسح على الخفين
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 79
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رُقَيْشٍ، قَالَ: رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ أَتَى قُبَاءً فَبَالَ، وَتَوَضَّأَ، ثُمَّ مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَصَلَّى.  
سعید بن عبد الرحمن بن رقیش کہتے ہیں: میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ قبا (بستی) میں آئے، پیشاب کیا اور وضو کیا تو موزوں پر مسح کیا اور (بعد میں) نماز پڑھی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 79]
تخریج الحدیث: «صحيح: اخرجه البيهقي في معرفة السنن والآثار (420) ومالك في الموطأ، الطهارة، باب ماجاء في المسح على الخفين وعبد الرزاق (738) و ابن أبي شيبة (1923).»

Musnad Shafi Hadith 79 in Urdu