🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. بَابُ الْغُسْلِ وَالطِّيبِ لِلْإِحْرَامِ
احرام کے لیے غسل اور خوشبو کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 791
أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنْ حَسَنِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مُحْرِمًا، وَإِنَّ عَلَى رَأْسِهِ مِثْلَ الرُّبِّ مِنَ الْغَالِيَةِ.  
حسن بن زید اپنے باپ سے روایت ہے انہوں نے کہا میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہ کو حالت احرام میں دیکھا، اور ان کے سر پر خوشبو شیرے کی طرح تھی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 791]
تخریج الحدیث: «في اسناده ضعف لأجل الحسن بن زيد اخرجه البيهقي: 355 . وفى المعرفة السنن والآثار له (2786).»


Musnad Shafi Hadith 791 in Urdu