🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. بَابُ الِاشْتِرَاطِ فِي النِّيَّةِ
نیت میں شرط لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 816
قَالَ الشَّافِعِيُّ فِي كِتَابِهِ: أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَتْ لِي عَائِشَةُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: يَابْنَ أُخْتِي هَلْ تَسْتَثْنِي إِذَا حَجَجْتَ؟ قُلْتُ: مَاذَا أَقُولُ؟ قَالَتْ: قُلِ: اللَّهُمَّ الْحَجَّ أَرَدْتُ، وَلَهُ عَمَدْتُ فَإِنْ يَسَّرْتَهُ فَهُوَ الْحَجُّ وَإِنْ حَبَسَنِي حَابِسٌ فَهُوَ عُمْرَةٌ.  أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ الْمَنَاسِكِ وَالرَّابِعَ وَالْخَامِسَ مِنْ كِتَابِ اخْتِلَافِ عَلِيٍّ وَعَبْدِ اللَّهِ مِمَّا لَمْ يَسْمَعِ الرَّبِيعُ مِنَ الشَّافِعِيِّ.
عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا اے بھانجے کیا تو جب حج کا ارادہ کرتا ہے تو استثناء بھی کرتا ہے؟ میں نے کہا، کیا کہوں؟ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ”کہ اے اللہ میں نے حج کا ارادہ کیا، اور اسی کے لیے قصد کیا، اگر تو میرے لیے آسانی پیدا فرما دے تو وہ حج ہے اور اگر کوئی روکنے والا مجھے روک دے تو وہ عمرہ ہے“۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الحج /حدیث: 816]
تخریج الحدیث: «اسناده صحیح اخرجه البيهقى 5 / 223 . وفى المعرفة السنن والآثار له (3262).»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الشافعيالمجدد أمر الدين على رأس المائتين
Musnad Shafi Hadith 816 in Urdu