🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشافعی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1819)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. باب في ابتداء التيمم وكيفيته
تیمم کی ابتدا اور اس کے طریقے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 88
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِي الْحُوَيْرِثِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنِ ابْنِ الصِّمَّةِ، قَالَ: مَرَرْتُ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَبُولُ، فَتَمَسَّحَ بِجِدَارٍ، ثُمَّ يَمَّمَ وَجْهَهُ وَذِرَاعَيْهِ.  
ابن صمہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، فرمایا: میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے گزرا آپ پیشاب کر رہے تھے (فارغ ہو کر آپ نے) دیوار کو ہاتھ لگائے پھر چہرے اور بازوؤں کا تیمم کیا۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 88]
تخریج الحدیث: «صحيح لكن بلفظ ”يديه“ وشيخ الشافع متروك. اخرجه البيهقي: 1/ 205 وفى المعرفة السنن والآثار له، رقم: (306).»

Musnad Shafi Hadith 88 in Urdu